W

love for mother!

میرے آس پاس ہی رہتی ہے ماں
میں جان ہوں اس کی کہتی ہے ماں
تم چیر کے سینہ جو دیکھو گے دل
میری رگ رگ میں صرف بہتی ہے
کوئی پوچھے مجھے کیا ٹھکاناہے اس کا
پھر کہوں گا میرے دل میں رہتی ہے ماں
نہ جانے کتنے وہ دکھ ہیں جو بدبخت وجاہت
صرف تیری بدولت سہتی ہے ماں
۔۔۔۔۔۔وجاہت جاوید
©wajahat