W

الزام

مجھ پر تہمت لگانے سے پہلے
اپنے گریبان میں جھانک لیتے
سنو!مقدر میں نہیں تھے وہ
انہیں دعاؤں میں مانگ لیتے
۔۔۔وجاہت جاوید
©wajahat