W

معاف کرو گے ؟

جانا تو طے ہےٗ چلے بھی گئے
دو امید کہ اب تم انصاف کرو گے
مانا کہ لاکھ برے تھے ہم
ہر غلطی کوتاہی معاف کرو گے
آنکھ سے اوجھل سوچ کے قریب وجاہت
کیا گارنٹی گماں دل سے صاف کرو گے؟
©wajibutt