M malangpoet en July 23, 2025 malang poetry غم سے ہوں بے نیاز پیتا ہوںہے کچھ ایسا ہی راز پیتا ہوںبیٹھ کر سامنے خدا کے بھیروز پڑھ کر نماز پیتا ہوں