W wajibutt en July 23, 2025 محبت تجھے پیار ہے کتنا اے ہمدمکبھی مجھ کو یہ آزمانہ ہو نہ دھوپ کی تپتی کرنیں ہوںموسم بھی بڑا سہانا ہو میں ڈھونڈنے نکلو پھر تجھ کو کہیں دور تیرا ٹھکانا ہو پھر ناپ تول محبت کا محبت کا کوئی پیمانہ ہو ©wajibutt