W

محفلِ دل۔۔۔!

ہم نے کسی کو دعوت نہیں دی
کچھ لوگ جو دل کو بھا ہی جاتے ہیں
جانتے ہیں وہ انجانی محفل ہے دل کی
کم ظرف اس کے باوجود بھی آ ہی جاتے ہیں
دستک جو دے دل پر مجبوری ہے وجاہت
مہمان نوازی کو ہم بھی آ ہی جاتے ہیں
۔۔۔۔۔وجاہت جاوید
©wjahatbutt