میرے آس پاس رہتی ہے ماں
میں جان ہو اس کی کہتی ہے ماں
تم چیر کے سینہ جو دیکھو گے دل
میری رگ رگ میں صرف بہتی ہے ماں
کوئی پوچھے مجھے کیا ٹھکانا ہے اس کا
پھر کہوں گا میرے دل میں رہتی ہے ماں
نہ جانے کتنے وہ دکھ ہیں جو بدبخت وجاہت
اک تیری ہی بدولت سہتی ہے ماں
©wajibutt
W