برسوں پہلے منزل میری چھوٹ گئی تھی مجھ سے
انہیں دنوں جنت میری روٹھ گئی تھی مجھ سے
کیسا عالم ٗ کیسے لمحے ٗ کیسی تھی کیفیت
مر چکا تھا میں ٗ مرادیں ٹوٹ گئی تھیں مجھ سے
مانا تھا میں غلط وجاہت سن لے عرض تو میری
وہ بھی دیکھو!۔۔۔۔
جاتے ہوئے بول کے جھوٹ گئی تھی مجھ سے
۔۔۔۔۔۔وجاہت جاوید
©wjahatbutt
W