W

میرا دوست میرا دشمن

ہے جاناں کے حق اور باطل یہی ہے
یہ ہے میرا دوست میرا قاتل یہی ہے
اسے معلوم ہے کہ میں تکلیف میں ہوں
زمانے سے پوچھو یہ غافل نہیں ہے
جس سب کچھ بھلا کر حیثیت کو مانگے
وہ نادان ہے صرف عاقل نہیں ہے
تو واقف بہت ہے میرے یار مجھ سے
مگر پھر بھی تو مجھ سے واقف نہیں ہے
ہاں مانا کے سب سے نکما ہے وجاہت
اسی لئے کچھ اس کو حاصل نہیں ہے
جو ہے میرا دوست میرا قاتل وہی ہے
۔۔۔۔وجاہت جاوید
©wajahat