U

میرے خدا

میرے خُدا
تجھ سے کیا مانگوں میرے خدا تجھے تو ہے سب پتا
گناہ گار ہوں بے شک پر دے نہ اب یوں سزا
یہ جو چل رہا ہے سلسلہ اسے میرا وجود ہے ہلا
تجھ سے مانگا تھا اگر ہے سہی تو ہی کرنا ساتھ ان کا عطا
جو ساتھ رہنا ہے ہمیں تودے صبر مجھکو میرے خدا
غلطیاں ہوئی بہت سہی میرے مولانارے اب سزا
بخش دے میرے گنا ہوں کو سن لے ان کہی سراوں کو
نہ مجھے اور اب ستا گھٹنے لگا ہے دم میرا
©Ulfat Amin