P pakfairy en July 23, 2025 میری محبت میری محبت توسراب ہےجیسے چاند کی ہواہش میںاڑتی ہوئی چکوری کی پروازحاصل کچھ نہیں ہوگامگر ہے شوق جنوںجو حاصل اور لاحاصلکی حدیں پار کر چکا ہےشاعرہ صباءنور©pakfairy