Z

اندھیری رات میں پاؤں دبائے وہ کون تھا شخص جو آیا تھا سر پہ میرے خوف کا اک…

اندھیری رات میں پاؤں دبائے وہ کون تھا شخص جو آیا تھا
سر پہ میرے خوف کا اک چاقو اس نے لٹکایا تھا

پھر دیکھ کے آنکھوں کی یہ نمی وہ مرہم بھی تو لایا تھا
اس سردوگرم رویے کو میں نے فوری سے دل میں بسایا تھا
پھر آنکھ کھلی تو خود کو یوں اک خواب میں میں نے پایا تھا
پس سوچوں اب میں ہر گھڑی وہ کون تھا شخص جو آیا تھا
-ذریہ
4/3/22
©zuriasays