W wajibutt en July 23, 2025 ندامت کے آنسو ندامت کے آنسو بہا رہے ہو کہ خوشی کے گیت گا رہے ہو حال میرا پوچھتے ہو کہ اپنا حال بتا رہے ہو کہتے ہیں لوگ کہ دکھاوا ہے تم ایسے ہی عاشق کہلا رہے ہوبات میں کتنی سچائی ہے وجاہت جو برسوں سے ہمیں سنا رہے ہو ©wajibutt