W

نہیں معلوم

پاس ہی رہتے
آنسو بہتے
کسی کو ان کی
نیت نہیں معلوم
چھوڑ گئے صورت
دیکھ کر وجاہت
انہیں دل انجان کی
اہمیت نہیں معلوم
©wajibutt