R

Nothing

ہے غلط اس کو بے وفا کہنا
ہم کہاں کہ دھلے دھلاۓ تھے
آج کانٹوں بھرا مقدر ہے
ہم نے گل بھی بہت کھلاۓ تھے
©rajaharis