W wjahatbutt en July 23, 2025 اناڑی ہم سے وفا نبھاؤ گے اس بات پر شرط لگائی ہے لیکن۔ ۔۔۔جب بھی لگائی ہے تم سے امیدسر کے بل ہی کھائی ہے۔۔۔وجاہت جاوید ©wajahat