کوئی تمنا کوئی بھی دعانہیں
اے ظالم دنیا ! میری کوئی التجا نہیں
انصاف کے تقاضے مکمل نہیں تجھ سے
ایک سوال ہے میرا کہ کیا تیرا خدا نہیں؟
سن لو اے لوگو مظلوم نہیں تنہا
ساتھ ہے خدا جو ہرگز جدا نہیں
ہر حال میں دعائے خیر کرتا ہے وجاہت
ہاں ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
برا ہوں کسی کا ۔۔۔۔۔۔۔!
ایسی کوئی دعا نہیں
©wajibutt
W