W

نواب !

نیند سوتے ہیں تو خواب ملتے ہیں
ہر کسی سے تم کو جواب ملتے ہیں
ارے دل کو توڑ کر ہنستے ہو تم !
اس کے بھی رب سے عذاب ملتے ہیں
شہرِنفس کی گلیوں میں ہم گومے وجاہت
ہر چوک میں ہم کو نواب ملتے ہیں
۔۔۔۔وجاہت جاوید 🤠
©wajahat