W

نظریں ۔۔ُ🤐

نہ جانے کس کا انتظار کرتی ہیں نظریں
کیونکہ ہر کسی کا انتظار کرتی ہیں نظریں
دیکھتا تو میں ہوں پھر نظر کا کیا قصور
ہمیشہ اسی سوچ میں بچ جاتی ہیں نظریں
ہرگز نہیں کہتا کہ غلط ہے یہ نظر یں۔ ۔۔
کیونکہ ہر ایک کو آئینہ دکھاتی ہے نظریں
اگر نظریں ہی غلط ہوں تو جان لے اےدوست
پھر ہر جگہ ر سواء کرواتی ہیں نظریں
اگر نظروں کو نظر ان نظروں سے دیکھے
پھر نظروں کو نظروں سے مرواتی ہیں نظریں
ان نظروں پہ قابو سیکھ لے وجاہت
ہر شخص کی زندگی بناتی ہیں نظریں
۔۔۔۔۔وجاہت جاوید
©wjahatbutt