لوگ کہتے ہیں کہ وہ دیکہو پاگل جا رہا ہے
پر نہیں وہ تو بس اس دنیا سے غافل ہو گیا ہے
وہ تو بس اس دنیا کے متلبی لوگوں سے بچ گیا ہے
وہ تو اس جگہ پہنچ گیا ہے جہاں سے ھم بہت دور ہیں
اس دنیا کو کیا پتا کیا مزہ ہے اس پاگل پن میں
یہ پاگل پن نہیں بلکہ سکون ھے وہ سکون جو سمجھ داری میں نہیں
©ashii
A