نگاھ آنکھ تو ن دیکھ سکی مگر
نگاھ عشق نے خوب زیارت کئ اس کی
ملنا ہوا ایک معجزے کے سات مگر
زمانا گلے ملنے کا یاد ن رھا اسے
زوک بہت تھا اس اسے بات کرنے کا مگر
اس کے نظر انداز کا یقین تھا مجھے
سزا کے طور پے جئ رہا تھا مین جدائ مگر
اس کی اچانک کی ملاقات نے رہا کر دیا مجہے
طلب بھت تھی اسکی اور زیارت کئ مجھے
وہ لمہا سالوں مین گرزتا تو اچھا تہا
akn
©akn
A