O

....

‏مانی ہزار مَنتیں رَد نہ ہوئی بلائے دل،
درد کچھ اور بڑھ گیا میں نے جو کی دوائے دل،
میری طرح خدا کرے تیرا کسی پہ آئے دل،
تو بھی جِگر کو تھام کے کہتا پھرے کہ ہائے دل!
©owais