P pakfairy en July 23, 2025 ۔۔۔۔۔ انہیں بھی شاید ستا یا تھا کسی کے فراق نےلہریں جو ساحل سے سر پھوڑتی رہیمیں اپنا آ پ فراموش کیے بیٹھی تھیاور یادیں میرے دل پہ نقش چھوڑتی رہی صباء نور©pakfairy