A anuraag01 en July 23, 2025 ..... میرے پاس بھی زبان ہے ، ارے کچھ تو کہنے دو ،،، موت میرے لیے بھی برحق ہے ، پر مرنے تک تو جینے دو — انوراگ سنگھ©rohu