P pakfairy en July 23, 2025 ۔۔۔ چلو آؤ!کسی پہاڑ کے دامن میںزرد پتوں سے ڈھکےکسی بینچ پہ بیٹھ کر چائے پیتے ہیںآؤ زندگی جیتے ہیں..©pakfairy