D danish_ali en July 23, 2025 😘😘 وہ سامنے آ جائے تو آنکھوں پہ کرو ضبط ایسا نہ ہو کہ آنکھوں سے شکایت نکل پڑے©danish_ali