W

پریشانی!

وہ پوچھتے رہے ہم خاموش ہی رہے
وہ سوال میرے ذہن میں کھٹکتا رہا
اس سوال سے انہیں بھی مل گئی منزل
پھر الجھنوں میں میں بھی بھٹکتا رہا
©wajibutt