W

قصٓہ دردِدل

بڑی خاموشی ہے میرے آشیانے میں
بتاؤ کتنی دیر ہے ہمارے پاس آنے میں
مجمعٓہ عشق سے کیوں کر تم غائب ہو جانا
کمی کوئی رہ گئی مجھ سے تری محفل سے جانے میں
بے وقوف تھا میں جو بھٹک گیا تجھ سے
عمر ساری بسر کردی تمہیں آزمانے میں
ان کے گھر کی چوکھٹ پر دستک دی بڑے دل سے
سنا آرام گوہ ہیں وہ اپنے آستانے میں
اب پتا ہے کہ ملاقات ممکن نہیں
اے خدا تو ہی مدد کر ہمیں ملانے میں
کچھ لوگ ان کے بارے میں کتابیں لکھ چکے ہیں
بڑی دیر کی وجاہت قلم اٹھانے میں
©wajibutt