M Mirza taha en July 23, 2025 قیمتی اثاثہ ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیںتیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کوتو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہےاچھے لگتے ہیں تیرے بعد خسارے ہم کو©Mirza taha