W wajibutt en July 23, 2025 راہِ پیغام خاموش رہے دیکھ کر بھی عکس وہ میراکہتے ہیں کہ عکس اک جھلاوا ہے تیرامر گئے بتایا بھی تھا خطرہ ہے لا حقکہتے رہے کہ یہ بھی بُلاوا ہے تیراکچھ ایسا ہے وجاہتٓ کہ حقیقت ہے افشاںہم سدھر گئے تو کہ دیے پچھتاوا ہے تیرا ©wajibutt