W

رسائی

تیری معصومیت کی عالم دے رہا ہے۔
یہی شور ہر طرف سنائی دے رہا ہے
یہ بات زیرِ غور ہے کہ محبوب ہے میرا۔
میری ہی جان سے مجھکو رہائی دےرہا ہے۔
اس خاک سے وجود کا کچھ تو خیال کرنا
تکلیف دے رہا ہے ٗ انتہائی دے رہا ہے۔۔
©waji.write