W

سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں !

کسی کو بتاتے تم اپنا ٹھکانہ نہیں
کیونکہ بھروسے کے قابل زمانہ نہیں
ہم سے تو بہتر عمران خان ہی ہے
جس نے پہلے ہی کہہ دیا گھبرانہ نہیں
©wajibutt