Z

سبق آج اور کل کا

کل جب گزر گیا تو آج کی سوچو
آج جب گزر گیا تو کل کی سوچو
جو بس کل میں کھو گئے وہ بھی آج خوار ہیں
جو بس آج میں کھو گئے وہ بھی کل خوار ہیں
جو کل ہوا تھا وہ آج کے لیے سبق ہے
جو آج ہوا ہے وہ کل کے لیے سبق ہے
جو کل ہوا بد قسمتی تھی
وہ آج ہو تو بے وقوفی ہے
کل کو بناؤ تجربہ آج سے پیار کرو
آج جھڑ گئے تو کل بہار کرو
خود کو آج میں اس طرح شمار کرو
کہ ذوہیب خود کو کل کے لیے تیار کرو

©zoaibpoet