W wajibutt en July 23, 2025 سابق وہ میرے دل کے حکمران ہیں سابق پھر رہے میرے مہمان ہیں سابق ہیں راہوں پر یہ جو بھٹک رہےمیری زندگی کے یہ انجان ہیں سابقگزرا ہوں ان سے میں بھی وجاہت اور یہ مجھ سے گزرے طوفان ہیں سابق ©wajibutt