W

صدائے عشق !

احتتام کروں آغاز ہے وہ
میرے مردہ دل کی آواز ہے
وہ سامنے ہی تھا میں پہچان نہ سکا
اک کھلی کتاب میں راز تھاوہ
جو دل پہ گھر کر جائے وجاہت
کچھ ایسے سُروں کا ساز ہے وہ
©wajibutt