W

شبِ تنہائی

روز آتی ہے میرے ہاں شبِ تنہائی
عین وقت یاد آئی تیری بے پروائی
میری سوچ کا تعین تیری سوچ سے بالا
حاصل ہے میرے دل کو تیرے دل تک رسائی
نہ جانے کیوں دعا یہ کرتا ہے وجاہت
کہ مل جائے زندگی کی قید سے رہائی
©wajibutt