W wajibutt en July 23, 2025 اشک نینید آئی ہے سونے جا رہے ہیں چھوڑ دو ہمیں ہم رونے جا رہے ہیں جو کچھ حاصل تھا ذندگی میں اپنیسب کچھ اب ہم کھونے جا رہے ہیںیہ آنکھوں پر لگے اشکوں کے نشان اب ہم ان کو بھی دھونےجا رہے ہیں ©wajibutt