W

(سنبھل جاؤ) نصیحت

ساری عمر ہے خوب کمایا
غربت کے منہ پر دیا تماچا
امیر بندہ غریب لاشہ
زندگی ہے کھیل تماشا
یاد ہے وہ وقت تجھ کو
جب ہوتا تھا تو اچھا خاصہہ
اب عملوں کو روتا ہے دل وجاہت
تو ہی تھوڑا دے دلاسہ
©wajibutt