W

سوال آیا🤔🤠

میرے ذہن میں ایک سوال آیا
جس کا جواب کمال آیا
ساتھ اس کی زندگی عروج پر تھی
بعد اس کے دیکھو زوال آیا
کچھ یادیں تھیں انمول بڑی
دل کے پنجرے میں سنبھال آیا
اِک قرض ہے باقی جینے کا
پھر مجھے بھی اس کا خیال آیا
خود غرض ہے کتنا وجاہت تو
اس کے حقوق کو کرپامال آیا
۔۔۔۔۔وجاہت بٹ
©wajibutt