A

تدبیر

امیر شہر کی تدبیر دیکھو کہ
واعظ ومفلس کے قصے ہیں چھیڑے
وہ کیا کھاتا ہے کتنا کھا رہا ہے
کوئی جانے نہ پائے اسکے نیڑے
©Aamir Ali