W

تہمتیں لگا کر ٗ ذلیل و خوار کر کے ہو گئے ہیں رسواء ٗ ہم تم سے پیار کر کے تھک…

تہمتیں لگا کر ٗ ذلیل و خوار کر کے
ہو گئے ہیں رسواء ٗ ہم تم سے پیار کر کے
تھک گیا ہوں رو کر ٗ میں اشکبار ہو کر
راہ تیری تکتے ٗ میں انتظار کر کے
©wjibutt