W

تنہائی

تم چہرے سے جھانکتے تھے
غم دل کے اندر تھا
وہ گرمی کا پسینہ نہیں
میری آنکھوں کا سمندر تھا
©wajibutt