W

تقدّس پامال

تیری بات کے تقدّس کے مدنظر
میں نے اپنی زبان کو خاموش رکھا ہے
ہر ادلے کا بدلہ تو خوب دیتا ہے
کیوں میرے احسان کو فراموش رکھا ہے
©wajiwrites