W

🙏🏻 ٹوٹ گیا

بیچ راستے میں کسی شخص کا ہاتھ چھوٹ گیا
اسی بات پر وہ شخص مجھ سے روٹھ گیا
تھک گیا ازل سے رو کر غریب
بیک وقت صحرا میں چشمہ پھوٹ گیا
اور بک بک رونے لگا اچانک ہی وجاہت
شروع تیری غزل کی قلم ٹوٹ گیا
©wajibutt