تیرے جیسا کوئی لاگے نہ ماں تیرے جیسا کوئی با ئیے نہ ماں
تیرے بنا زندگی سو نی سی لا گے تیرے بنا یہ جہاں ویراں سا لاگے
تیرے جیسا کوئی لاگے نہ ماں
وہ تیرا مسکرانا وہ تیرا چہچہانا ہرغم کو اپنے سینے میں بسانا
میری غلطيون کو ہسی میں اڑانا انگلی پکڑ کے وہ چلنا سکھانا
تیرے جیسا کوئی لاگے نہ ماں
میری ہر بات کو غور سے سنا میری خشیوں کے وہ خواب بننا
نہ بھولے گا تیرا مجھپے فخر کرنا یہ زندگئی تو تیری ہی دین ہے ماں
تیرے جیسا کوئی لاگے نہ ماں
ترستے ہے تیرے دیرار کو ہم ترستے ہے تیرے اُس پیار کو ہم
رشق جس پے لوگ کرتے تھے ہاں تیرے جیسا کوئی اب چاہے نا
تیرے جیسا کوئی لاگے نہ ماں
بنا تیرے زندہ تو ہے ہم سبی قسم تیر ی تجھکو نہ بھولے کبھی
میری ہر سانس میں بستی ہو ہاں سپنوں کو تیرے پورا کر رہے ہے ماں
تیرے جیسا کوئی لاگے نہ ماں
©Ulfat Amin
U