A

urdu poen

الاھی میری دعا قبول کر
الاھی اسے میرا بنا دے
الاھی میرا  یے دل خالئ ھے
الاھی حقدار کو واپس بلا دے
الاھی اس کو دیکھنے کو زمانا گزر گیا
الاھی اس کی زیارت نصیب کر
الاھی تیری کاریگری کو سلام ھو
الاھی اس کے حسن کو دیکھا ھے مین
الاھی مین اس کے عشق مین مر چکا
الاھی میری شھادت قبول کر
الاھی خواب مین تو ملاقات  کرانا
الاھی پھر تابیر پوری کرنا
الاھی جب فرشتا روح نکالنے آئے تو
الاھی تجھ سے ملاقات ھم دونو کی ایک سات ھو
الاھی میرا نصیب کھول دی
الاھی میری تقدیر مین وہ لکھ دے
الاھی پھر سے کوئ موت ن دینا
الاھی پھر کوئ بیوفا ن دینا
الاھی مین اس کا ھوگیا مگر
الاھی اسے میرا کر دے
akn
©akn