W

(we want freedom of kashmir)pst

آزاد ہوگا کشمیر ٖ ہم کروا کر رہیں گے
آوازِ حق اٹھائیں گے کشمیر کی خاطر
مشکلات آئیں راہ میں جھیلیں گے ہم
ہر ظلم وستم اٹھائیں گے کشمیر کی خاطر
اے بھارت راہ سے ہٹ جا ٗ ورنہ کچل دیں گے ہم
تجھے خون کے آنسو رلائیں گے کشمیر کی خاطر
تجھے جو کرنا ہے تو کرلے اے مودیٓ
تجھے نظروں سے گرائیں گے کشمیر کی خاطر
اور نہ ملا کشمیر تو سن لے وجاہت
ہر حد سے گزر جائیں گے کشمیر کی خاطر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وجاہت جاوید قادری
©wjahatbutt