S

writes by zainab

جیسے ویران سڑکون پر کوئی بیمار پنچھی ہے ۔
دروازے کی چوکھٹ پر وہ پھر یوں آج بہٹھی ہے ۔
سماعتین تو بہت سی پھر گزریں ہیں ۔
مگر وہ زخم جو ملے ہیں وہ ویسے ہے آج بھی گہرے ہیں
#When_i_writes
Zainab Abbasyy
🐾🍂
©shakeela_z