یہ زندگی ایک پہیلی ہے
جو ہر اِک نے کھیلی ہے
گر کسی کی بنی سہیلی ہے
تو کسی نے سختی جھیلی ہے
جو اسکے راز کو پا گیا
وہ اپنی نیا لگا پار گیا
پھر بھی جو اسے نہ سمجھا
وہ احمق سب کچھ ہار گیا
یہ زندگی ایک پہیلی ہے
جو ہر اِک نے کھیلی ہے
(سمیہ اشرف)
©
S