W

ایسا نہیں!

افسوس ہوا جان کر کہ ہمارے نہیں
ایسا نہیں کہ ہم ان کو پیارے نہیں
جو اندر نیارے باہر بیچارے
یہاں منافقوں کو ملتے سہارے نہیں
آسان نہیں اتنا حصول محبت
سمندر آتش ہے آسماں کے ستارے نہیں
حد نہیں محبت کی جان لے وجاہت
دریائے محبت کے کہی کنارے نہیں
©wajibutt